آپ کے بچے میں سکل سیل (sickle sell) کا جین پایا گیا ہے
ان بچوں کے والدین کیلئے معلومات جن کے بچوں میں سکل سیل جین ہوتا ہے
دستاویزات
تفصیلات
ان بچوں کے والدین کے لئے رہنمائی جن بچوں کی پیدائش کے وقت خون کے دھبے یعنی بلڈ سپاٹ ٹیسٹ کے نتیجے میں سکل سیل جین پائے گئے ہوں۔
ان لوگوں کو یہ رہنمائی مہیا کرنے کے لئے جو انٹرنیٹ تک رسائی نہیں رکھتے، ملاحظہ کریں ڈیجیٹل لیفلٹس کو کیسے پرنٹ کیا جائے.
CTA$ اِس اشاعت کے سلسلے میں کسی قسم کی معلومات کے لئے [پی ایچ ای سکریننگ ہیلپ ڈیسک] (https://phescreening.blog.gov.uk/helpdesk/)سے رابطہ کریں، یہ بات یقینی بناتے ہوئے کہ آپ اس کا مکمل عنوان یعنی موضوع استعمال کریں۔ CTA$