خبروں کی کہانی

انسانی حقوق و جمہوری رپورٹ میں درج مخدوش ممالک کی پیش رفت

وزارت خارجہ نے 27 ملکوں کے بارے میں جو سالانہ انسانی حقوق رپورٹ میں مخدوش قرار دئیے گئے تھے، پیش رفت جاری کی ہے جو اپریل سے جون 2013ء کی سہ ماہی پرمحیط ہے.

اسے 2010 to 2015 Conservative and Liberal Democrat coalition government کے تحت شائع کیا گیا تھا
In Aleppo, Karm al Jabal. This neighborhood is next to Al Bab and has been under siege for 6 months, 4 March 2013. Credit: Basma.

In Aleppo, Karm al Jabal. This neighborhood is next to Al Bab and has been under siege for 6 months, 4 March 2013. Credit: Basma.

موجود ہے اور یہ اہم امور پر ان ملکوں کے بارے میں برطانیہ کی انسانی حقوق پالیسی اور خدشات کو ظاہر کرتی ہے جہاں وزارت خارجہ کو انسانی حقوق کی پامالیوں کے باب میں سب سے زیادہ تشویش ہے.

ہر تین ماہ بعد ہم ان مخدوش ممالک کے بارے میں تازہ ترین جائزہ شائع کرتے ہیں تاکہ ان ملکوں میں ہونے والے انسانی حوق کے اہم واقعات اوران پر برطانیہ کے اقدامات سامنے آسکیں۔اس کے علاوہ جیسا کہ سکریٹری خارجہ نے 15 اپریل 2013ء کو اعلان کیا تھا , جو ملک اس رپورٹ میں کیس اسٹڈی کے طور پر پیش کئے گئے تھے ان کی سال کے دوران مانیٹرنگ کی جائے گی اور جو تبدیلی کی راہ پر تھے ان کا ہرچھ ماہ بعد جائزہ لیا جائے گا.

یہ رپورٹ پارلیمنٹ، این جی اوز اورعوام کوانسانی حقوق پر ہمارے کام کے بارے میں آگاہ کرنے کے لئے شائع کی جاتی ہے.

مزید معلومات

اپریل سے جون 2013ء کے دوران ان ممالک کی صورتحال کے بارے میں پڑھئیے اور تبصرہ کیجئیے , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , .

پڑھئیے، پرنٹ کیجئیے اور تبصرہ کیجئیے

ٹوئٹر پر: ہیش ٹیگ

Updates to this page

شائع کردہ 18 جولائی 2013