نک کلیگ: بھارت کا دورہ
نائب وزیراعظم 25 تا 27 اگست 2014ء تک بھارت میں ایک تجارتی وفد کے دورے کی قیادت کریں گے.

Nick Clegg leads a trade delegation on a visit to India.
نائب وزیراعظم نک کلیگ ،بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے مئی میں انتخاب کے بعد پہلی بار ایک تجارتی وفد لے کر بھارت جارہے ہیں۔ توانائی اورماحولیاتی تبدیلی کے وزیرمملکت ایڈ ڈیوی اورنائب وزیراعظم کے بھارتی بزنس مشیرلارڈ ڈھولکیاان کے ساتھ ہونگے.

دورے کی ترجیحات
نائب وزیراعظم کے دورے کی مرکزی ترجیحات یہ ہیں:
- نئی بھارتی حکومت کی معاشی ترقی کو ترجیح دینے سے پیدا ہونے والے تجارتی اور سرمایہ کاری مواقع سے فائدہ اٹھانا
- برطانیہ اور بھارت کے درمیان مستحکم ثقافتی رابطوں جیسے تعلیمی تبادلہ پروگراموں کو مضبوط تر کرنا
خبریں اورتازہ ترین
نائب وزیراعظم نئی بھارتی حکومت سے ملاقات کے لئے پہلا تجارتی وفد لے جارہے ہیں اور مندرجہ ذیل اکاونٹس دیکھئیے:
وفد
وفد میں تین شعبوں سے بڑےبرطانوی برانڈ شامل ہیں:
- ایرواسپیس
- ریٹیل
- اعلی تعلیم
Updates to this page
-
Added links and details of Bangalore visit.
-
Updated News section and added links to recent press releases.
-
Added updates on the Deputy Prime Minister's visit with PM Modi and GREAT Business Conference speech.
-
First published.