پریس ریلیز

سکریٹری خارجہ کا عید الاضحی پر پیغام

سکریٹری خارجہ فلپ ہیمنڈ نے عید الاضحی کے موقع پر مسلمانوں کو دلی مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔

اسے 2015 to 2016 Cameron Conservative government کے تحت شائع کیا گیا تھا

فلپ ہیمنڈ نے پیغام میں کہا ہے:

میں دنیا بھر میں مسلمانوں کو اپنی بہترین تمنائیں ارسال کررہا ہوں جو حج یعنی مکہ مکرمہ میں اس رکن کی عبادات کے اختتام پرعید الاضحی منارہے ہیں۔اس موقع پر ہم ان سب کو یاد کررہے ہیں جو مسجد الحرام میں ایک خوفناک حادثے میں جان بحق یا زخمی ہوئے تھے اوراس موقع پر ہماری ہمدردیاں ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں.

آپ مسلمانان عالم جب اپنے خاندانوں کے ساتھ جمع ہیں، میں آپ کے لئے ایک پر امن اور پر مسرت عید الاضحی کی دعا کرتا ہوں.

عید مبارک.

مزید معلومات

  • سکریٹری خارجہ فلپ ہیمنڈ ٹوئٹر پر

*وزارت خارجہ ٹوئٹرپر

*وزارت خارجہ اور

*وزارت خارجہ اردوٹوئٹر

*وزارت خارجہ

*اردوویب سائٹ

Media enquiries

For journalists

Updates to this page

شائع کردہ 23 ستمبر 2015