پریس ریلیز

سکریٹری خارجہ کی جانب سے فلسطینی نوجوان کی ہلاکت کی مذمت

سکریٹری خارجہ نے فلسطینی نوجوان کی ہلاکت کی مذمت اور اسرائیل کے عزم کا خیر مقدم کیا ہے کہ وہ ذمے داروں کو سزا دےگا.

اسے 2010 to 2015 Conservative and Liberal Democrat coalition government کے تحت شائع کیا گیا تھا

سکریٹری خارجہ ولیم ہیگ نے کہا ہے:

میں مقبوضہ مشرقی یروشلم کےفلسطینی نوجوان کی آج صبح المناک ہلاکت کی مذمت کرتا ہوں۔ یہ ضروری ہے کہ اس کے ذمے دار افراد کا احتساب کیا جائے۔ میں اسرائیلی حکومت کے اس عزم کا خیرمقدم کرتا ہوں کہ وہ ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے تک پہنچائے گا۔ ایسے کسی بھی اقدام سے گریز لازمی ہے جو مزید بے گناہ افراد کی جانوں کے زیاں کا سبب بنے۔ حالیہ واقعات ایک پائیدار امن کی ضرورت پر ازسرنو زور دیتے ہیں.

مزید معلومات

سکریٹری خارجہ ٹوئٹر پر

وزارت خارجہ ٹوئٹرپر

وزارت خارجہ اور

وزارت خارجہ اردوٹوئٹر

وزارت خارجہ

اردوویب سائٹ

Media enquiries

For journalists

Updates to this page

شائع کردہ 2 جولائی 2014