پریس ریلیز

سکریٹری خارجہ کی لاہور بم دھماکے کی مذمت

سکریٹری خارجہ فلپ ہیمنڈ نے پاکستان کے شہر لاہور میں اتوار 27 مارچ کو ہونے والے بم حملے کی مذمت کی ہے.

اسے 2015 to 2016 Cameron Conservative government کے تحت شائع کیا گیا تھا

سکریٹری خارجہ فلپ ہیمنڈ نے کہا :

میری دلی ہمدردیاں متاثرین اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ برطانیہ تشدد کےان لایعنی واقعات کی سخت مذمت کرتا ہے۔ ہم ان خوفناک واقعات کی منصوبہ بندی اور ان پر عمل درآمد کرنے والوں کو شکست دینے کی کوششوں میں حکومت پاکستان سے تعاون اوراس کی مدد جاری رکھیں گے.

ہماری ہدایت ہے کہ لاہور میں موجود برطانوی شہری اس علاقے میں جانے سے گریز کریں اور وزارت خارجہ برطانیہ کے سفری مشورے اور مقامی ذرائع ابلاغ کی خبروں پر نظر رکھیں اور مقامی سیکیورٹی حکام کی ہدایات پر عمل کریں .

مزید معلومات

سکریٹری خارجہ فلپ ہیمنڈ ٹوئٹر پر

وزارت خارجہ ٹوئٹرپر

وزارت خارجہ اور

وزارت خارجہ اردوٹوئٹر

وزارت خارجہ

اردوویب سائٹ

Media enquiries

For journalists

Updates to this page

شائع کردہ 27 مارچ 2016