خبروں کی کہانی

دولت مشترکہ وزیرکی 'ملکہ کے نوجوان رہنماپروگرام' کی حمایت

ہیوگو سوائر نے 'ملکہ کے نوجوان رہنماپروگرام'کا خیر مقدم کیا ہے جس کا افتتاح آج بکنگھم پیلس میں کیا جارہا ہے.

اسے 2010 to 2015 Conservative and Liberal Democrat coalition government کے تحت شائع کیا گیا تھا

وزیر برائے دولت مشترکہ نے بتایا:

مجھے آج’ملک� کے نوجوان رہنماپروگرام� کے افتتاح پر بڑی مسرت ہے جس کا مقصددولت مشترکہ قوم کےغیرمعمولی نوجوانوں کی دریافت اوران کی معاونت ہے.

نوجوان افراد دولت مشترکہ کاعین مرکز ہیں۔وہ اس تنظیم کی مستقبل سازی کے لئے اہم ہیں اور اپنی اوراپنے ارد گرد کے افراد کی زندگی مین تبدیلی لاکے قیادت کرتے ہیں۔دولت مشترکہ منشور یقینا نوجوانوں کے مثبت اورسرگرم کردارکو تسلیم کرتا ہےجو وہ دولت مشترکہ کی امن، جمہوریت اور ترقی کی اقدار کے فروغ میں ادا کرسکتے ہیں.

اگلے چار سال میں یہ پروگرام ہرسال 60 متاثر کن نوجوانوں کو ایوارڈ پیش کرے گا۔ میں برطانیہ اور دولت مشترکہ بھر کے شہریوں پر زور دونگا کہ وہ اس میں شرکت کریں اوران نوجوانوں کو نامزد کریں جنہوں نے مضبوط قائدانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرکے بڑے مسائل پر قابو پایاہے۔انافراد کو آگے بڑھانے کا یہ منفرد موقع ہے.

مزید معلومات

‘ملک� کے نوجوان رہنماپروگرام� دراصل ملکہ الزبتھ ڈائمنڈ جوبلی ٹرسٹ،کامک ریلیف اور دا رائل کان ویلتھ سوسائٹی کی شراکتداری ہے جس کا مقصددولت مشترکہ قوم کےغیرمعمولی نوجوانوں کی دریافت اور ان کی معاونت ہے جو انہیں اگلے چار سالمیں ایوارڈ اور گرانٹس دے کے کیا جائےگا.

.

دیکھئیے

ہیوگو سوائر ٹوئٹر پر

وزارت خارجہ ٹوئٹرپر

وزارت خارجہ اور

وزارت خارجہ اردوٹوئٹر

وزارت خارجہ

اردوویب سائٹ

Media enquiries

For journalists

Updates to this page

شائع کردہ 9 جولائی 2014