اسلحے کا تجارتی معاہدہ یواین جنرل اسمبلی میں
برطانیہ اسلحے کے تجارتی معاہدے پردستخط کرنے کے لئے ریاستوں کو آمادہ کرنے کے لئے سخت کوشش کررہا ہے.

The United Nations Headquarters
برطانیہ اسلحے کے تجارتی معاہدے پردستخط کرنے کے لئے ریاستوں کو آمادہ کرنے کے لئے سخت کوشش کررہا ہے۔.
3 جون کو دستخط شروع ہوتے ہی السٹئیربرٹ نے اس معاہدے پر دستخط کر دئیے تھے اور وہ اسلحے کے تجارتی معاہدے کےساتھی ‘شری� تحریر کنندگان’س� ملاقات کے لئےاوردیگرریاستوں کی حوصلہ افزائی کے لئے نیویارک میں موجود ہونگے۔ 3 جون کودستخط شروع ہونے کے بعد سے 80 سے زائدریاستوں نے اس پردستخط کئے ہیں۔ معاہدے کے نفاذکے لئے 50 ریاستوں کی توثیق کی ضرورت ہے۔ برطانیہ ریاستوں کو دستخط کرنے اور توثیق کرنے کو آمادہ کرنے کے لئے سخت کوشش کررہا ہے تاکہ اس کا نفاذ فورا ہو سکے۔ ستمبر کے آخر تک ہمیں 100 دستخط پورے کرنے کی امید ہے.
اس وڈیو میں وزارت خارجہ کے وزیر السٹئیر برٹ نے وضاحت کی ہے کہ برطانوی حکومت اس اشوکی وکالت کیوں کررہی ہے.
مزیدمعلومات
ملاحظہ کیجئیے
السٹیئربرٹ ٹوئٹرپر
اقوام متحدہ میں یوکے مشن ٹوئٹرپر
تصویر کا کریڈٹ:یواین فوٹو/ مارک گارٹن